مُختصر تعارف


حمید شمیم انصاری جِنہیں پاکِستان کے حوالے سے شمیم انصاری کے نام سے جانا جاتا تھا اور اب کینڈا میں حمید انصاری کے نام سے یعنی فرسٹ نیم کی مناسبت سے پہچانے جاتے ہیں۔

والی کوئی قید نہیں۔ First Name پاکِستان میں


حمید شمیم انصاری نے جِس خاندان میں آنکھ کھولی اُسمیں اُردو ادب کا خاصا چرچا تھا۔


اُن کے دادا آزاد انصاری صاحِبِ دیوان شاعر تھے۔ آزاد مرحوُم کے مجموعہ کلام میں دو کتابیں "معارف جلیل" اور "معارف جمیل" شائع ہوئی تھیں جو آج بھی ہند و پاک کی جامعات، اُردو کتب خانوں اور لائبریریوں کا حصہ ہیں۔ جوش ملیح آبادی کے ساتھیوں میں سے تھے۔


جوش صاحب کی مشہوُرِ زمانہ کتاب "یادوں کی بارات" میں ایک باب آزاد صاحب کیلِئے بھی مخصوُص ہے۔ حمید کے والد صاحب احسان احمد انصاری علی گڑھ یوُنیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے اور ہفت زبان تھے۔ احسان صاحب مرحوُم عثمانی

ہ یوُنیورسٹی میں پروفیسر تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھیئے

تازہ ترین ویڈیو



بہادر صحافیوں کی نذر



ڈٹ گئے ہو جبر کے آگے شجاعت تُم سے ہے

تم سے روشن ہے وطن روشن صحافت تُم سے ہے

یہ وِڈیو آپ کو کیسی لگی

ہمیں ہماری ویب سائیٹ یا اِس پر موجوُد مواد کو بہتر بنانے کیلئے آپ کی رائے درکار ہے۔

حمید شمیم انصاری کی شاعری کی چند وِڈیوز

 

 

یہ وِڈیوز اور یہ ویب سائیٹ دی گرین میجک کمپنی کی تیار کردہ ہیں

Feb 20, 2022
مُسکان کے نام

 

بھارت میں حجاب کے تحفظ کے لیئے ڈٹ جانے والی

بہادر لڑکی کو خراجِ تحسین

Jun 20, 2022
وطن کے نام حمید شمیم انصاری

 

فکرِ اقبال کو رُسوا نہیں ہونے دیں گے

قائدِ اعظم تُجھے دھوکا نہیں ہونے دیں گے

May 27, 2022
حمید شمیم انصاری کا نایاب اِنٹرویو

 

ہوسٹ: رفعت عزیز

ٹی جی ایم چینل

 

رابطے کا فارم